مسلمان احرام باندھتے ہیں

مسلمان احرام باندھتے ہیں

Explanation

حج کے اعمال "احرام " سے شروع ہوتا ہے اور احرام باندھنے کی جگہ میقات ہے۔ ہم یہاں میقات کی تفصیلات سے پہلے خود احرام کو بیان کرتے ہیں کہ احرام کا کیا مطلب ہے؟