عشر کا مطلب ہے

عشر کا مطلب ہے

Explanation

عشر کا مطلب ہے دسواں حصہ۔ دینی اصطلاح میں یہ زمین کی پیداوار کی زکوٰۃ ہے۔

اگر زمین بارانی ہو یعنی زمین کو بارش سے ہی پانی ملتا ہو، نہر یا ٹیوب ویل نہ ہوں تو اس زمین کی پیداوار کا "دسواں حصہ" عشر کی مد میں پیداوار کے اٹھتے وقت اللہ تعالیٰ کی راہ میں دینا واجب ہے۔


 ***********

RY 02-01-2023