صورکون پھونکیں گے

صورکون پھونکیں گے

Explanation

 حضرت اسرافیل علیہ السلام قیامت کے دن اللہ تعالیٰ کے حکم سے صور میں پھونک ماریں گے،

جس کے نتیجے میں سب جاندار ختم ہو جائیں گے،

اور پھر دوسری مرتبہ صور پھونکنے پر تمام مردے دوبارہ زندہ ہوں گے