بیت الرضوان کودور نبوی کے کس اہم واقعے سے تعبیر کیا جاتا ھے؟

بیت الرضوان کودور نبوی کے کس اہم واقعے سے تعبیر کیا جاتا ھے؟

Explanation

اس سال کے تمام واقعات میں سب سے زیادہ اہم اور شاندار واقعہ “بیعۃ الرضوان” اور “صلح حدیبیہ” ہے۔ تاریخ اسلام میں اس واقعہ کی بڑی اہمیت ہے۔