نمازہ جنازہ میں کتنی تکبیرات ہوتی ہیں؟

نمازہ جنازہ میں کتنی تکبیرات ہوتی ہیں؟

Explanation

 نمازہ جنازہ میں صرف چار تکبیریں کہی جاتی ہیں۔ پہلی تکبیر کے بعد ثنا، دوسری کے بعد درود شریف، تیسری کے بعد دعا پڑھتے ہیں اور چوتھی تکبیر کے بعد سلام پھیر دیتے ہیں