قارون کا تعلق کس ملک سے تھا

قارون کا تعلق کس ملک سے تھا

Explanation

قارون کا  کا ذکر موسیٰ علیہ السلام کے دور نبوت میں ملتا ہے

قارون موسی علیہ السلام موسی علیہ السلام کی قوم میں سے تھا

قارون حضرت موسیٰ علیہ السلام کے دور کا امیر ترین آدمی تھا

قارون کا ذکر قرآن مجید کی سورہ القصص کی آیت نمبر 75 سے لے کر 82 تک موجود ہے 

ND8-1-2023