میں شعوری طور پر اپنے -----یا مزاج کو تبدیل کر سکتا ہوں-
میں شعوری طور پر اپنے -----یا مزاج کو تبدیل کر سکتا ہوں-
Explanation
اگر آپ حالات و واقعاات کے مطابق اپنے لحجے اور مزاج تبریل کر سکتے ہیں تو آپ کو ترقی کوئی نہں روک سکتا۔ کیونکہ اکثر لوگ اپنے رویے کو ہر جگہ ایک جیسا رکھتے ہیں۔جس وجہ سے وہ دوسرے لوگوں کی نسبت ترقی کی دور میں پیچھے رہ جاتے ہیں۔ ہر انسان کی زاتی زندگی ہے کوششس کیا کریں اپنی زاتی زندگی کو اپنی فیلڈ میں اثر انداز نہ ہونے دے۔اور ایک پروفیشنل انسان کیبھی یہی خوبی ہے کہ وہ اپننے گھریلوں معاملات کو اپنی ملازمت پر اثر انداز نہیں ہونے دیتا۔