میں عام طور پر___ سکتا ہوں کہ لوگ کیوں میرے لئے کیوں مشکل پیش کرتے ہیں

میں عام طور پر___ سکتا ہوں کہ لوگ کیوں میرے لئے کیوں مشکل پیش کرتے ہیں

Explanation

اپنی خوبیوں اور خامیوں سے واقف ہونا آپ کے کردار کا ایک مثبت پہلو ہے –

اگر آپ کو اندازہ ہو کہ لوگ آپ کے لئے کیوں مشکالت پیدا کر رہے ہیں تو آپ آسانی سے ان مشکالت کا حل نکال سکتے ہیں – اور یہ بھی ایک خوبی ہے کہ آپ اندازہ لگا سکیں دوسرے آپ سے کیوں متفق نہیں ہیں –

بعض ایسے لوگ بھی ہیں جو اس بات کا اندازہ نہیں لگا سکتے کہ دوسرے لوگ ان کے خالف کیوں ہیں یا ان کے لیے مشکالت کیوں پیدا کر رہے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ایسے لوگ بہت پیچھے رہ جاتے ہیں