جب میں ___ ہوں تو میں اس سے واقف ہوتا ہو

جب میں ___ ہوں تو میں اس سے واقف ہوتا ہو

Explanation

س فقرہ میں بہت کچھ اور بھی لکھا جاسکتا تھا لیکن ہم نے خوش کا لفظ اس لیے لکھا ہے کیونکہ کے سائیکو میٹرک ٹیسٹ میں یہ بھی دیکھا جاتا ہے کہ آپ کسی فقرہ کو دیکھ کر فوراً کیا لکھتے ہیں 

کیوں کہ ان فقرات میں عموما لوگ وہی کچھ لکھتے ہیں جو فقراہ پڑھتے ہی ذہن میں آتا ہے –

فقرہ پڑھنے کے بعد سوچ سمجھ کر خالی جگہ پر کریں یہ نہ ہو کے فوری طور پر جو لفظ آپ کے ذہن میں آیا ہے وہ آپ کی منفی سوچ کو ظاہر کرے 

خوش رہنا ایک مثبت عادت ہے اسی لیے اس فقرہ میں ہم نے اس لفظ کا استعمال کیا

 ND18-11-2022