-------------میرا سب سے بڑا مسئلہ
-------------میرا سب سے بڑا مسئلہ
Explanation
یاد رکھیں آپ کسی بھی سائیکو میٹرک میں خود کو پریشان ظاہر نہیں کر سکتے
اور اس کے ساتھ ساتھ آپ نے احسن طریقے سے یہ بھی ظاہر کروانا ہے کہ آپ کو نوکری کی اشد ضرورت ہے
اگر آپ یہ ظاہر کرواتے ہیں کہ آپ کو ملازمت کی ضرورت نہیں توتب بھی آپ کو ملازمت ملنے کا موقع کم ہو جائے گا
***
ND11-12-2022