----------------------خوشی

----------------------خوشی

Explanation

حقیقی خوشی یہی ہوتی ہے کہ انسان کسی کے کام آئے

اگر آپ دوسروں کے کام آ کر خوشی محسوس کرتے ہیں یا آپ کو کسی کو مشکل سے نکالنے میں خوشی محسوس ہوتی ہے

 تو آپ خاص طور پر ریسکیو 1122 محکمہ کے لیے محکمہ کے لیے ایک بہترین امیدوار ہیں

ریسکیو 1122 محکمہ میں ایسے لوگوں کو ترجیح دی جاتی ہے

جو ریسکیو 1122 کو روزگار کے علاوہ لوگوں کی مدد کرنے کی  غرض سے متحد کرنا چاہتے ہیں

***

***

ND11-12-2022