---------------میں اپنا غصہ کھو دیتا
---------------میں اپنا غصہ کھو دیتا
Explanation
غصہ کسی کو بھی آ سکتا ہے یہ بعض اوقات بہتر طور پر بھی ہو سکتا ہے
لیکن یاد رکھیں غصہ کا عنہ بہادری نہیں ہیں بلکہ غصے کو قابو میں رکھنا بہادری ہے اگر آپ غصے پر قابو رکھ سکتے ہیں
تو یقینا آپ ایک کامیاب انسان ہیں بنیادی بات تو یہ ہے
کہ آپ کو غصہ نہیں آنا چاہیے غصہ آنا ایک مثبت پہلو نہیں ہے
یاد رکھئے چاہے کوئی معاشرہ ہو یا کوئی محکمہ غصے کرنے والے لوگ ہمیشہ اپنا معاشرہ اور محکمہ کا نقصان کرتے ہیں
تمام محکمہ جات ایسے امیدواران کا انتخاب کرتے ہوئے ایک جناب کرتے ہیں جو غصے
پر قابو نہیں رکھ سکتے
***
ND11-12-2022