---------------مجھے یاد ہے
---------------مجھے یاد ہے
Explanation
ماضی کی اچھی یادیں ہمیشہ اپنے ساتھ رکھیں اپنے آپ کو چھوٹا ہوتے وقت کے بارے میں سوچنا بہت سی یادوں کو تازہ کرتا ہے
جو آپ کو خوشی دیتا ہے
ماضی کی اچھی یادیں ہمیشہ انسان کو پرسکون کرتی ہیں
انسان اگر ماضی کی اچھی یادوں کو یاد کرے تو اس کی ساری تھکاوٹ ختم ہو جاتی ہے
***
ND11-12-2022