------------------رشوت

------------------رشوت

Explanation

رشوت کسی بھی ملک کی تباہی کا سبب بنتی ہے

 اگر آپ کی سوچ ایسی ہے کہ آپ رشوت لینے کو برا سمجھتے ہیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ اپنی عملی زندگی میں بھی ایسی حرکت نہیں کریں گے

اور اس کا مطلب یہ بھی ہے کہ آپ ایک مثبت سوچ کے حامل فرد ہی ایسی سوچ رکھنے والوں کو تمام محکمہ جات میں پسند کیا جاتا ہے اور قدر کی جاتی ہے

***

ND11-12-2022