----------------بدلہ
----------------بدلہ
Explanation
یاد رکھیں جس محکمہ کا انتخاب کرنے جا رہے ہیں وہاں بدلہ لینے کا تصور بھی نہیں لوگ پریشان ہوتے ہیں
لوگ ذہنی طور پر مصیبت پریشانی کی وجہ سے ریسکیو ون ون ٹو ٹو کے جوانوں کو گالیاں تک نکالتے ہیں
لیکن اگر آپ کا بدلہ لینے کا سوچیں گے تو پھر آپ مصیبت زدہ لوگوں کی مدد نہیں کر سکیں گے بلکہ محکمہ کے لیے بدنامی کا سبب بنیں گ
ریسکیو ون ون ٹو ٹو لوگوں کی مدد کرنے والا محکمہ ہے یہاں ایسی سوچ کے مالک افراد کی گنجائش نہیں
***
ND11-12-2022