قرارداد مقاصد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں پاس ہوئی؟

قرارداد مقاصد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں پاس ہوئی؟

Explanation

پاکستان کے پہلے وزیر اعظم نوابزادہ لیاقت علی خان ، اپنے چار سالہ دور حکومت میں ملک کو کوئی آئین یا دستور تو نہ دے سکے تھے

لیکن ایک قرارداد مقاصد ضرور دی تھی جو دستور ساز اسمبلی نے 12 مارچ 1949ء کو منظور کی تھی۔

اس کا مسودہ علامہ شبیر احمد عثمانی نے تیار کیا تھا۔