عام دنوں کی نسبت رمضان میں کی گئی عبادت کا کتنا ثواب ہے؟
عام دنوں کی نسبت رمضان میں کی گئی عبادت کا کتنا ثواب ہے؟
Explanation
اس مہینہ میں جو شخص کسی نفلی عبادت کے ذریعہ اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل کرنے کی کوشش کرے تو اُسے اس نفل کا ثواب عام دنوں میں فرض ادا کرنے کے برابر ملے گا اورجس نے اس مہینے میں ایک فرض ادا کیا اُسے عام دنوں کےستر فرض کے برابر ثواب ملے گا۔ اوریہ مہینہ صبر کا (مہینہ) ہے اور صبر کا ثواب جنت ہے۔