انشااللہ کی معنی ہیں ؟
انشااللہ کی معنی ہیں ؟
Explanation
اہل اسلام کی طرف سے کثرت سے استعمال میں آنے والے لفظ "انشااللہ" کو اب جرمن لغت میں شامل کیا گیا ہے۔
جس کے معنی اللہ نے اگر چاہا کے طور پر درج ہیں۔ یہ لفظ عربی زبان سے لیا گیاہے جسے کلمہ گو کثرت سے استعمال کرتے ہیں۔