غسل کے کتنے فرائض ہیں
غسل کے کتنے فرائض ہیں
Explanation
غسل کے تین فرائض ہیں۔
- کلی کرنا
- ناک میں پانی ڈالنا
- سارے جسم پر پانی بہانا
وضو کے چار فرائض ہیں۔
نمبر 1: چہرہ دھونا
نمبر 2: دونوں ہاتھوں کو کہینیوں تک دھونا
نمبر 3: چوتھائی سر کا مسح کرنا
نمبر 4:پاوں کا ٹخنیوں سمیت دھونا
NAMAZ AND AZAN MCQs
کسی بھی ٹیسٹ یا انٹرویو کے لیے اس لنک پر کلک کرکے تمام سوالات ضرور پڑھیں