سورت ال عمران میں رکوع کی کل تعداد کتنی ہے؟

سورت ال عمران میں رکوع کی کل تعداد کتنی ہے؟

Explanation

ترتیب کے اعتبار سے قرآن مجید کی تیسری سورت جو مدینے میں نازل ہوئی۔۔

اس سورت کا خطاب یہود و نصاریٰ اور مسلمان سے ہے۔

اول الذکر گروہوں کو ان کی اعتقادی گمراہیوں اور اخلاقی خرابیوں پر تنبیہ کے بعد فرمایا گیا ہے کہ قرآن اور رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم تمھیں اسی دین کی طرف بلا رہے ہیں،

جس کی دعوت انبیا علیہم السلام شروع سے دیتے چلے آ رہے ہیں۔

اس دین کے سیدھے راستے سے ہٹ کر جو راہیں تم نے اختیار کر رکھی ہیں۔

وہ خود ان کتب میں موجود نہیں ہیں جن کو تم کتب آسمانی تسلیم کرتے ہو۔