Which of the following locations are mentioned in the Pak Hajj App for accommodation information?

Which of the following locations are mentioned in the Pak Hajj App for accommodation information?

رہائش کی معلومات کے لیے پاک حج ایپ میں درج ذیل میں سے کون سے مقامات کا ذکر کیا گیا ہے؟
Explanation

پاک حج ایپ کے  مدرجہ ذیل مقاصد ہیں 

حجاج کے ساتھ ہی او گروپ معلومات 

حاجی تربیت ویکسینیشن،روانگی و  آمد کی فلائٹ اور مکتب کی معلومات 

مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں رہائش 

 گمشدگی کی صورتوں میں رہنمائی 

شکایات کا اندراج اور ازالہ کی رہنمائی 

حج کتابچہ کی دستیابی