حضرت ابراہیم نے بتوں کو ــــــــــــــــــــــ توڑا۔

حضرت ابراہیم نے بتوں کو ــــــــــــــــــــــ توڑا۔

Explanation

ایک مرتبہ حضرتِ سیّدُنا ابراہیم علیہ السَّلام کی قوم کے افراد اپنے سالانہ عید میلے میں گئے،اُن کے چلے جانے کے بعد آپ علیہ السَّلام کلہاڑا لے کر بُت خانے گئے، جُھوٹے معبودوں کو دیکھ کر  توحیدِ الٰہی کے  جذبہ سے جلال میں آگئے اورایک  بڑے بُت کے سوا سارے بُتوں کو توڑ پھوڑ ڈالا، پھر کلہاڑا بڑے بُت کے کندھے پر رکھ دیا