Which zones belong to Mina?
Which zones belong to Mina?
منیٰ کے کون سے زونز ہیں؟
Explanation
زون 1 تا 7 منیٰ
زون 8 اور 9 مزدلفہ میں ہیں
جمرات ایک زون کی طرف ہے اور یوں ان کے نمبر مزدلفہ کی طرف بڑھتے چلے جاتے ہیں
۔ منیٰ میں عازمین حج کے رہائشی خیمے زون 7 تک واقع ہیں، کبریٰ فیصل کے بالکل قریب واقع ہے