How many zones is the valley of Mina divided into?

How many zones is the valley of Mina divided into?

وادی منیٰ کو کتنے علاقوں میں تقسیم کیا گیا ہے؟
Explanation

زون کو عربی زبان میں منطقہ کہا جاتا ہے اور منیٰ کی وادی کو 9 مختلف زون میں تقسیم کیا گیا ہے،

زون 1 تا 7 منیٰ جبکہ زون 8 اور 9 مزدلفہ میں ہیں