The affidavit for women performing Hajj without a Mahram is based on the decision of which council?
محرم کے بغیر حج کرنے والی خواتین کا حلف نامہ کس کونسل کے فیصلے پر مبنی ہے؟
Answer: Islamic Ideology Council
Explanation
حلف نامہ برائے خواتین بغیر محرم ادائیگی حج 2025 اسلامی نظریاتی کونسل کے کیے گئے فیصلے کے مطابق درج کیا گیا ہے