What is the length of the Mas’a corridor?

What is the length of the Mas’a corridor?

مسعی والے برآمدے کی لمبائی کتنی ہے ؟
Explanation

مسعی والے برآمدے کی لمبائی تقریباًًً چار سو میٹر ہے ۔

اس کے ایک طرف صفا اور دوسری طرف مروہ پہاڑی کے نشانات ہیں