What is the name of the hospital near the King Khalid Bridge?

What is the name of the hospital near the King Khalid Bridge?

کنگ خالد پل کے قریب ہسپتال کا نام کیا ہے؟
Explanation


کبری ملک خالد:

اگر آپ منیٰ میں شارع خالد سے داخل ہوں تو ایک سرنگ (عربی زبان میں نفق) سے داخل ہونے کے بعد آپ اسی کبری پر آکر نکلیں گے اور آپ کے بائیں ہاتھ کی طرف منیٰ کا ایک اسپتال ہے جسے عربی زبان میں مستشفی الطواری کہا جاتا ہے