آپﷺ طائف کا سفر کب کیا؟
آپﷺ طائف کا سفر کب کیا؟
Explanation
آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے بعثت کے دسویں سال طائف کا سفر کیا جو سفر طائف کہلاتا ہے۔
آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے طائف میں دس دن قیام فرمایا تھا۔
اسی سفر سے واپسی پر جنوں کی ایک جماعت نے اسلام قبول کیا
طائف مکہ سے تقریباً چالیس میل کے فاصلے پر خوب صورت وادی ، زرخیز باغات اور پہاڑ وں سے مزین علاقہ ہے۔