مسجد قبلتین کہاں واقع ہے؟

مسجد قبلتین کہاں واقع ہے؟

Explanation

مسجد قبلتین مدینہ واقع ہے

کیونکہ مسجد اقصی سے بیت اللہ کی طرف منہ کر کے نماز پڑھنے کا حکم اسی مسجد میں آیا تھا اس لیے اسکو مسجد قبلتین کہتے ہیں

جس وقت قبلہ کی تبدیلی ہو ئی تھی تو وہ کون سے وقت کی نماز تھی جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پڑھی تھی


ظہر کی نماز تھی۔