قرآن کریم کی سورہ احقاف کی آیت نمبر 35 میں اللہ تعالی نے ــــــــــــــــــ کے بارے میں فرمایا ہے۔
قرآن کریم کی سورہ احقاف کی آیت نمبر 35 میں اللہ تعالی نے ــــــــــــــــــ کے بارے میں فرمایا ہے۔
Explanation
تو تم صبر کرو جیسا ہمت والے رسولوں نے صبر کیا (ف۸۸) اور ان کے لیے جلدی نہ کرو (ف۸۹) گویا وہ جس دن دیکھیں گے (ف۹۰) جو انہیں وعدہ دیا جاتا ہے (ف۹۱) دنیا میں نہ ٹھہرے تھے مگر دن کی ایک گھڑی بھر یہ پہنچانا ہے (ف۹۲) تو کون ہلاک کیے جائیں گے مگر بے حکم لوگ (ف۹۳) ﴿۳۵﴾