روزے کب فرض ہوئے؟
روزے کب فرض ہوئے؟
Explanation
روزوں کی ابتداء تو حضرت آدم علیہ السلام کے زمانے سے ہی ہو گئی تھی
رمضان المبارک کے روزے دو ھجری میں فرض کیے گئے ،
اورنبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی زندگي میں نوبرس رمضان المبارک کے روزے رکھے ۔
ND23-4-2023