The Holy Prophet (PBUH) regarded Ramadan as the month of:
The Holy Prophet (PBUH) regarded Ramadan as the month of:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے رمضان المبارک کو ۔۔۔۔۔۔ مہینہ قرار دیا
Explanation
The Holy Prophet (PBUH) regarded Ramadan as the month of Empathy.
Empathy means غمگساری
ایک ہی وقت میں پوری ملت اسلامیہ کا ایک عبادت میں مصروف رہنا، باہمی یگانگت کے فروغ کا سبب بنتا ہے۔
اس اعتبار سے آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے ماہ رمضان کو مواخات اور غمگساری کا مہینہ قراردیا ہے۔