درج ذیل مطہرات رضی اللہ عنہما میں ______ فراست اور نشمندی کے لیے مشہور تھیں۔
درج ذیل مطہرات رضی اللہ عنہما میں ______ فراست اور نشمندی کے لیے مشہور تھیں۔
Explanation
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا اپنی غیر معمولی ذہانت، فقہ میں مہارت، اور گہری یادداشت کے لیے مشہور تھیں۔
آپؓ نے 2000 سے زائد احادیث روایت کیں اور اسلامی تعلیمات کے فروغ میں اہم کردار ادا کیا۔