مجالس امانت ہوتی ہیں۔ یہ کیا ہے؟

مجالس امانت ہوتی ہیں۔ یہ کیا ہے؟

Explanation

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب کوئی آدمی تم سے کوئی بات بیان کرے پھر (اسے راز میں رکھنے کے لیے) دائیں بائیں مڑ کر دیکھے تو وہ بات تمہارے پاس امانت ہے