مومنو! تم پر روزے فرض کیے گئے ہیں، جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کیے گئے تھے تاکہ تم پرہیزگار بنو۔ یہ آیت کونسی سورت میں ہے؟

مومنو! تم پر روزے فرض کیے گئے ہیں، جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کیے گئے تھے تاکہ تم پرہیزگار بنو۔ یہ آیت کونسی سورت میں ہے؟

Explanation

مومنو! تم پر روزے فرض کیے گئے ہیں، جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کیے گئے تھے تاکہ تم پرہیزگار بنو۔ یہ آیت سورت البقرہ میں ہے۔

یہ سورہ بقرہ کی آیت نمبر 183 کا ترجمہ ہے۔