فتح مکہ کے موقع پر شہر میں داخل ہونے والے دستوں میں سے صرف ایک دستہ جو ــــــــــــــ کے ماتحت تھا، کچھ مقابلہ ہوا، جس میں اہل مکہ کو بھاگنا پڑا۔
Answer: حضرت خالد بن ولید رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ
Explanation
فتح مکہ کے موقع پر 8 ہجری میں ﷺنے بیت اللہ کی چابی بنو شیبہ سے تعلق رکھنے والے عثمان بن ابی طلحہؓ کے حوالے کی اور فرما یاکہ یہ چابی ہمیشہ ہمیشہ کے لیے بنو شیبہ کے پاس ہی رہے گی اور اس کو ظالم شخص کے سوا کوئی نہ چھینے گا۔
اُس دن سے آج تک بنو شیبہ کے فرزندان ہی کو کعبہ کا کلید بردار ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔
This question appeared in
Past Papers (5 times)
ETEA 25 Years Past Papers Subject Wise (Solved) (2 times)
ETEA Past Papers (1 times)
KPK Teacher Past Papers SST PST CT TT PET (2 times)
Related MCQs
- مسجد حرام میں داخل ہونے کے بعد جب پہلی نظر پڑتی ہے تو یہ دعا پڑھیں
- دو جملوں میں ربط کےاستعمال ہونے والے حروف کو کیا کہتے ہیں؟
- دو جملوں میں ربط کے لیے استعمال ہونے والے حروف مثلاۤ (کہ) کو ـــــ کہتے ہیں؟
- کس موقع پر آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا کہ حق آگیا اور باطل نابود ہوگیا۔ بے شک باطل نابود ہونے ولا ہے؟
- آہ کو چاہیے اک عمر ار ہونے تک کون جیتا ہے تیری زلف کے سر ہونے تک یہ شعر کسی کا ہے ہر
- ہماری فوج نے___________سے دشمن کا مقابلہ کیا
- جنت کے دروازوں میں سے ایک کا نام ______ ہے، جس سے صرف روزے دار داخل ہوں گے۔
- مشکلات کا ثابت قدمی سے مقابلہ کرنا ــــــــــــــــــ کہلاتا ہے۔
- کون سا ٹینس ٹورنامنٹ مشہور گرینڈ سلیم چیمپئن شپ میں سب سے پرانا مقابلہ ہے؟
- ــــــــــــــ کا دوسرا نام صدقہ بھی ہے۔