سومنات کا مندر کس نے تباہ کیا تھا؟

سومنات کا مندر کس نے تباہ کیا تھا؟

Explanation

سومنات کا مندر گجرات میں واقع ہے۔

محمود غزنوی نے سومنات کو فتح کرنے کیلئے سترہ حملے کیئے تھے۔