موالنا جالل الدین رومی کا مزار کس ملک میں ہے

موالنا جالل الدین رومی کا مزار کس ملک میں ہے

Explanation

مولانا جلال الرین رومی کا مزار قونیہ میں ہے۔

قونیہ ترکی ملک کا شہر ہے

ترکی کے اسی خوبصورت ودلکش شہر میں حضرت مولانا جلال الدین رومی کا مزار مبارک موجود ہے۔

ND27-4-2023