علامہ شبلی نعمانی کاسن وفات کیا ہے؟
علامہ شبلی نعمانی کاسن وفات کیا ہے؟
Explanation
شبلی نعمانی | |
---|---|
پیدائش | 3 جون 1857ء اعظم گڑھ |
تاریخ وفات | 18 نومبر 1914ء (57 سال) |
رہائش | اعظم گڑھ لکھنؤ |
شہریت | برطانوی ہند |
علامہ شبلی نعمانی کا مزار اعظم گڑھ میں واقع ہے۔
علامہ شبلی نعمانی کا اصل نام محمد شبلی تھا
تاہم حضرت امام ابو حنیفہ کے اصل نام نعمان بن ثابت کی نسبت سے انہوں نے اپنا نام شبلی نعمانی رکھ لیا تھا۔
وہ 1857ء میں اعظم گڑھ کے ایک نواحی قصبے میں پیدا ہوئے۔