نبی صَلَّی اللہُ علیہ وآلہ وسلّم کے کس نام یا وصف پر قرآن مجید کی کی ایک سورت کا نام ہے؟

Explanation

قرآن مجید میں سورہ محمد نبی کریم ﷺ کے نام پر ہے۔

یہ قرآن کی 47ویں سورت ہے۔