اشفاق احمد کس ملک کی یونیورسٹی میں اردو پڑھاتے رہے؟

اشفاق احمد کس ملک کی یونیورسٹی میں اردو پڑھاتے رہے؟

Explanation

 اشفاق احمد نے ديال سنگھ کالج، لاہور میں دو سال تک اردو کے لیکچرر کے طور پر کام کیا

اور بعد میں روم یونیورسٹی میں اردو کے استاد مقرر ہو گئے۔

اعلیٖ تعلیم
گورنمنٹ کالج لاہور سے ایم اے کیا،
اٹلی کی روم یونیورسٹی اور گرے نوبلے یونیورسٹی فرانس سے اطالوی اور فرانسیسی زبان میں ڈپلومے کیے
اور نیویارک یونیورسٹی سے براڈکاسٹنگ کی خصوصی تربیت حاصل کی۔