محمد ابو زہرہ ایک عظیم مسلم سکالر ہیں ان کا تعلق کس ملک سے ہے؟

محمد ابو زہرہ ایک عظیم مسلم سکالر ہیں ان کا تعلق کس ملک سے ہے؟

Explanation

حمد ابو زہرہ ایک عظیم مسلم سکالر ہیں، اور ان کا تعلق  مصر سے ہے

وہ مصر کے معروف اسلامی فلاسفر، قانون دان، اور مذہبی سکالر تھے، جنہوں نے اسلامی فقہ اور تاریخ پر کئی اہم کتابیں لکھی ہیں