پنجاب اسمبلی کی نئی عمارت کا سنگ بنیاد کس نے رکھا

پنجاب اسمبلی کی نئی عمارت کا سنگ بنیاد کس نے رکھا

Explanation

چودھری پرویز الہی کے مطابق پنجاب

اسمبلی کی نئی عمارت

  کےمنصوبہ کا آغاز

 2006 میں  ہوا اور 2007 تک اس کا تعمیراتی کام کافی مکمل ہو گیا تھا

۔ لیکن حکومت تبدیل ہوتے ہی2008 میں اس منصوبے پر کام روک دیا گیا۔

سپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ ہم نے 2018 میں دوبارہ کام شروع کرایا اور مکمل ہونے تک اس کی لاگت پانچ ارب 39 کروڑ تک جا پہنچی