اقوام متحدہ کے ممبر ممالک کی تعداد کیا ہے
اقوام متحدہ کے ممبر ممالک کی تعداد کیا ہے
Explanation
اس وقت اقوام متحدہ کے ارکان ممالک کی تعداد 193 ہے۔
کچھ اقوام متحدہ کے تشکیل کے وقت سے رکن ہیں اور کچھ وقت کے ساتھ ساتھ بنے ہیں۔
دنیا میں ایک ہی تسلیم شدہ ملک اقوام متحدہ کا رکن نہیں اور یہ ملک ویٹیکن سٹی ہے۔
**
ND31-12-2022