احکام عشرہ کا تعلق کس مذہب سے ہے؟

احکام عشرہ کا تعلق کس مذہب سے ہے؟

Explanation

احکاماتِ عشرہ یا دس احکام موسوی شریعت کی رو سے بنی اسرائیل امت کو جو دس ابتدائی ہدایت دی گئیں وہ احکاماتِ عشرہ کہلاتی ہیں۔

یہ احکامات بنی اسرائیل کے عقیدے کے مطابق خدا نے موسیٰ پر نازل کیے جو وہ پتھر کی دو سلوں پر کندہ کرکے لائے۔

توریت کی دوسری کتاب خروج میں ان کا اندراج موجود ہے۔