اخبار "کامریڈ" کس نے جاری کیا؟
اخبار "کامریڈ" کس نے جاری کیا؟
Explanation
دی کامریڈ ایک ہفتہ وار انگریزی اخبار تھا جو محمد علی جوہر کی ادارت میں سنہ 1911ء سے 1914ء تک شائع ہوتا رہا۔
محمد علی جوہر زبردست خطیب اور بہترین انشا پرداز تھے، انھوں نے دی کامریڈ جاری کرنے سے قبل دی ٹائمز، دی آبزرو اور مانچسٹر گارڈین سمیت متعدد اخباروں میں مضامین لکھے تھے