لاہور کی چوبرجی کس مغل بادشاہ شہزادی کے باغ کا مدخل ہے؟
لاہور کی چوبرجی کس مغل بادشاہ شہزادی کے باغ کا مدخل ہے؟
Explanation
چو برجی تاریخی شہر لاہور میں ملتان کی جانب جانے والی سڑک پر مغلیہ باغات میں وسیع ترین باغ کے دروازے کی حیثیت سے تعمیر شدہ ایک تاریخی عمارت ہے۔
چوبرجی دراصل مغلیہ باغات میں انتہائی ممتاز اور وسیع ترین باغ کا دروازہ تھا جو مغل شہزادی زیب النساء سے منسوب ہے۔