مولانا محمد حسین آزاد کس شہر میں مدفون ہیں؟

مولانا محمد حسین آزاد کس شہر میں مدفون ہیں؟

Explanation

مولانا محمد حسین آزاد کی قبر امام بارگاہ کربلا گامے شاہ لاہور کے اندر ہے۔

مولانا محمد حسین آزاد کے روز پیدائش اور سن پیدائش میں اختلاف ہے۔