منہ بولے بیٹے کا زکر کس سورت میں آیا ھے
منہ بولے بیٹے کا زکر کس سورت میں آیا ھے
Explanation
منہ بولا بیٹا یا منہ بولی اولاد وہ ہے
جسے کوئی دوسرا (اپنے ماں باپ کے علاوہ) اپنی فرزندی میں لے لے۔
قرآن میں منہ بولے بیٹے کا اسلام سے پہلے کے تصور اور نزول قرآن کے وقت کا ذکر ملتا ہے۔