حضرت موسی نے کس بادشاہ کے گھر پر پرورش پائی؟
حضرت موسی نے کس بادشاہ کے گھر پر پرورش پائی؟
Explanation
قرآن میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کے ذکر میں دو فرعونوں کا ذکر ہے ایک وہ جس کے زمانے میں آپ پیدا ہوئے اور جس کے گھر میں پرورش پائی دوسرا وہ فرعون جس کے پاس آپ دعوت لے کر پہنچے اور بنی اسرائیل کی رہائی کا مطالبہ کیا۔